تجدیدی اقساط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیمہ) ازسرنو قائم کی ہوئی قسطیں، قسطوں کی دوبارہ تحیین کے بعد ادا کرنے کی صورت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیمہ) ازسرنو قائم کی ہوئی قسطیں، قسطوں کی دوبارہ تحیین کے بعد ادا کرنے کی صورت۔